: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سنگا ریڈی: آ ج مید ک ضلع کے کو کنو ر پلی میں ایک سڑ ک حا دثہ میں تین افرا د ہلا ک ہو گئے ۔ حا دثہ اس وقت پیش آیا
جب دو کاریں آپس میں ٹکر اگئیں ۔ مر نے والو ں میں بھر ت کما ر ‘ پر وین کما ر اور وجی کے نا م بتا ئے گئے ہیں۔ یہ لو گ ایک فیملی فنکشن میں شر کت کیلئے کر یم نگر جا رہے تھے ۔